بات بات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہر بات، ہر ایک بات، ایک ایک بات۔ "اُمّی عالم جس کی بات بات سے حقانیت ٹپکتی ہے۔" ( ١٩٠٧ء، تذکرۃ المصطفیٰ، ١٨ )
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ اسم 'بات' کی تکرار اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٣ء میں "دربار اکبری" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ہر بات، ہر ایک بات، ایک ایک بات۔ "اُمّی عالم جس کی بات بات سے حقانیت ٹپکتی ہے۔" ( ١٩٠٧ء، تذکرۃ المصطفیٰ، ١٨ )
جنس: مؤنث